HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share | 
 

 قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز

Go down 
AuthorMessage
Munawar
معاون
avatar

Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 34
Location : okara

PostSubject: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    Tue Nov 30, 2010 9:30 pm


Ozenc Soner ترکی کے ایک شہری
نے روشن دھاگوں سے بنی ایک جائے نماز تیار کی ہے ۔ اس ایجاد نے ایک بین الاقوامی نمائش میں دنیا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھ دیا ۔ اس کا میکینزم قبلہ کی سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کی سمت جتنی زیادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر یہ پوری روشن ہوجائے گی




Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    Tue Nov 30, 2010 11:59 pm

واہ کیا بات ہے بہت عمدہ چیز بنائی گئی ہے۔ امید ہے آہستہ آہستہ یہ عوام الناس تک بھی پہنچ جاے گی۔ شکریہ منور بھائی اس مفید مراسلے کے لیے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    Wed Dec 01, 2010 11:05 am

subhan Allah
اللہ اسے اور علم و فن سے نوارے
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
Sponsored content




PostSubject: Re: قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز    

Back to top Go down
 
قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: اسلام :: اسلامی معلومات-
Jump to: