HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share | 
 

 یورپ میں شدید برفباری

Go down 
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: یورپ میں شدید برفباری   Thu Dec 02, 2010 5:53 am

پولینڈ میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی بیس ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی کم ہونے کی وجہ سے آٹھ بے گھر افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
برطانیہ، فرانس اور سوئٹزلینڈ میں ہوائی اڈوں کو بند کر دیا گیا ہے جب کہ جرمنی اور سپین میں درجنوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں درجہ حرارت منفی تئیس اعشاریہ چھ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے جو سنہ انیس سو اکتیس کے بعد سے یکم دسمبر کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

پولینڈ میں صورتحال اس سے بھی خراب ہے اور اس کے مشرقی شہر بیالسٹوک میں درجہ حرارت منفی چھبیس سینٹی گریڈ سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔

پولینڈ میں شدید سردی کی وجہ سے آٹھ افراد کے ٹھٹھر کر ہلاک ہونے کے بعد پولیس عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ اپنے گرد و نواح پر نظر رکھیں اور بے گھر افراد کے بارے میں مطلع کریں۔
برطانیہ میں شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں سکول بند کر دیے گئے ہیں اور ملک کے جنوبی حصوں میں پولیس کے مطابق ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے۔

برطانیہ میں شدید سردی کی وجہ سے ہزاروں سکول بند کر دیے گئے ہیں اور جنوبی کاؤنٹی سرے میں پولیس کے مطابق ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی ہے۔

محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفباری کی وراننگ جاری کی ہے۔

برفباری کی وجہ سے یورو سٹار ٹرین سروس کے ذریعے لندن سے پیرس اور برسلز سفر کرنے والے مسافروں کو گھنٹوں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فرانس کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے ٹرکوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور صرف ایک رات میں سات ہزار ٹرکوں کو سفر سے روک دیا گیا ہے۔

جرمنی میں شدید برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے پروازیں منسوخ اور سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
جنوبی یورپ میں صورتحال بلکل مختلف ہے اور سائپرس میں یکم دسمبر کو درجہ حرارت تیس سینٹی گریڈ تھا۔

جرمن اخبار بِلڈ کا کہنا ہے کہ صدیوں بعد یکم دسمبر سب سے سرد دن تھا اور کچھ حصوں میں درجہ حرارت منفی اٹھارہ سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔

یورپ میں شدید سردی کی وجہ سے توانائی کی طلب میں اضافہ ہونے کی وجہ سے توانائی کی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

شمالی اٹلی میں شدید بارشوں کے بعد بدترین سیلاب آ گیا ہے جبکہ سول پروٹیکشن اتھارٹی نے مزید بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔

روم کے دریائے ٹائبر میں صرف ایک دن میں پانی کی سطح میں ایک میٹر کی بلندی کی بعد سیلاب کا خدشہ ہے۔

جنوبی یورپ میں صورتحال بلکل مختلف ہے اور سائپرس میں یکم دسمبر کو درجہ حرارت تیس سینٹی گریڈ تھا۔

تصاویر کیلئے کلک کریں
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 7:49 am

ہارون بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ thanks
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 12:07 pm

پاکستان والوں نے یہ سب پڑھ سن کر ہی رزائیاں اور کمبل نکال لیے ہیں۔ ہاہاہاہا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 12:49 pm

نعیم بھائی آپ کی طرف سردی کی کیا صورتحال ہے

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 12:53 pm

وہی جو جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں ہے۔ برف ہی برف اور سردی ہی سردی

کاش یہاں بھی گلیوں میں گرم آنڈے بیچنے والے ہوتے۔ khana
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 1:03 pm

اللہ کریم آپ کو آپ کے پیاروں سمیت حفظ و امان میں رکھیں
آپ خود کیوں نہیں یہ کام شروع کرتے

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 1:06 pm

آنڈے آپ دے دیا کریں۔ گرم کرکے میں بیچ دیا کروں گا۔ Idea
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 05, 2010 1:18 pm

میرا انڈا آپ سے اٹھا یا نہیں جائیگا

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Thu Dec 09, 2010 4:51 pm

یہاں کیا انڈے بیچے جا رہے ہیں stick
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Thu Dec 09, 2010 5:49 pm

آپ کے کاروبار پر اثر پڑرہا ہے کیا

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Dec 12, 2010 7:16 am

آپ کے ہوتے بھلا یہاں کوئی اور کاروبار کر سکتا ہے chr
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
چن پردیسی
معاون
avatar

Posts : 72
Join date : 27.11.2010
Location : Okara

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Tue Dec 21, 2010 5:58 am

Back to top Go down
خوشی
مبتدی
avatar

Posts : 27
Join date : 29.11.2010
Age : 107

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Tue Dec 21, 2010 2:46 pm

برف ہٹائیں پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز مجھے بخار ھے
Back to top Go down
چن پردیسی
معاون
avatar

Posts : 72
Join date : 27.11.2010
Location : Okara

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Thu Dec 23, 2010 6:25 am

یہاں تو بخار اتارنے کیلئے برف کی پٹیاں کرتے ہیں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Thu Dec 23, 2010 11:09 am

فیضان صاحب کی یہ فوٹو کچھ دن پہلے کی ہے۔ ہارون بھائی کی پوسٹ کے ثبوت کے طور پر حاضرہے۔


Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 2:34 am

ماشاءاللہ
یہ فیضان میاں لگتا ہے صاحب زادے ہیں آپ کے
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 2:36 am

جی بلال بھائی۔ یہ فیضان رضا ہے۔الحمدللہ
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 2:44 am

ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہیں۔
اللہ تعالی خوشیوں بھری زندگی عطا فرماے
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 2:49 am

jaza
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 5:50 am

نعیم wrote:
فیضان صاحب کی یہ فوٹو کچھ دن پہلے کی ہے۔ ہارون بھائی کی پوسٹ کے ثبوت کے طور پر حاضرہے۔



Masha Allah چشم بدور
اللہ کریم پیارے بیٹے کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Fri Dec 24, 2010 9:47 am

آمین ثم آمین ۔ ہارون بھائی۔
جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی آپکو اس پرخلوص دعا کے بدلے اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں دے۔ آمین
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Jan 02, 2011 7:15 am

آمین ثم آمین

نعیم بھائی ابھی موسم کیسا ہے آپ کے ہاں Sleep
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Jan 02, 2011 9:11 am

ھسن بھائی۔ ابھی بھی سردی کڑاکے کڈ رہی ہے۔ کچھ دن برفباری رکی تھی ۔ آج صبح سے پھر شروع ہے۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Jan 02, 2011 9:56 am

گرم انڈوں کا کوئی بستو بدند ہوا یا نہئیں

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Sun Jan 02, 2011 10:02 am

خود بستو بند کرکے کھانے میں وہ مزہ نہیں

جو گلی میں آواز لگا کر بیچنے والے سے خرید کر کھانے میں ہے
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   Mon Jan 03, 2011 7:20 am

تو پاکستان آجاائیں
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content




PostSubject: Re: یورپ میں شدید برفباری   

Back to top Go down
 
یورپ میں شدید برفباری
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: حالاتِ حاضرہ :: عالمی حالات و سیاست-
Jump to: