HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share
 

 نیا اسلامی سال مبارک ہو

Go down 
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 45
Location : اوکاڑہ شریف

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyMon Dec 06, 2010 5:50 am

آج ذوالحجہ کی 30 تاریخ ہے اور نئے اسلامی سال کی آمد آمد ہے۔ دعا ہے کہ نئے سال میں اللہ تعالی کے تمام پاکستانیوں اور تمام مسلمانوں پر اپنا کرم فرمائے۔ اسلام کو عزت اور سربلندی عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان پر اپنا خصوصی کرم فرماتے ہوے اسے نیک اور مخلص انتظامی سربراہان عطا فرمائے۔

دعا ہے کہ اللہ تعالی ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ فرمائے اور تمام پاکستانیوں، تمام بلوچوں، تمام سندھیوں، تمام پنجابیوں اور تمام صوبہ خیبر پختونخواہ کے رہنے والوں کو مل جل کر اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تمام پاکستانیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبت اور خلوص عطا فرمائے۔ اور مسلمانوں کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

میری طرف سے یہ ایک چھوٹا سا تحفہ۔ نئے اسلامی سال یعنی 1432 کا کیلنڈر قبول فرمائیں۔ یہ کیلنڈر کسی عرب ڈیزائنر کی کاوش ہے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ آپ اسے پی ڈی ایف فارمیٹ یا جے پی جی فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

جے پی جی
http://nasa4ppc.files.wordpress.com/2010/12/14321.jpg

پی ڈی ایف
http://nasa4ppc.files.wordpress.com/2010/12/1432.pdf

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher

Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyTue Dec 07, 2010 1:12 pm

thanks2

__________________________________________________________________________________________________

محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
Admin
Admin
Admin

Posts : 26
Join date : 26.11.2010
Age : 37
Location : Pakistan

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyTue Dec 07, 2010 7:47 pm

بہت شکریہ ھارون بھائی
انتظامیہ کی طرف سے بھی سب دوستوں کی نئے اسلامی سال کی مبارکباد
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyWed Dec 08, 2010 10:49 am

ہمارے اسلامی کیلنڈر کی شروعات ہی قربانیوں سے عبارت ہوتی ہے۔
یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اور دس محرم الحرام امام الشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ معہ خانوادہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا یوم شہادت ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو بھی دین مبین کی خاطر قربانیوں کی توفیق عطا فرمائے۔
اور اس نئے سال کو ساری امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لیے باعث رحمت، باعث امن و سکون اور باعث خوشحالی و ترقی بنائے۔
جو کہ بنا کسی اہل، صالح، خدا ترس اور محب وطن قیادت کے ممکن نہیں۔
بہرحال نیا سال سب کو مبارک ہو۔


Last edited by نعیم on Wed Dec 08, 2010 10:50 am; edited 1 time in total
Back to top Go down
محبوب خان
مبتدی
avatar

Posts : 12
Join date : 08.12.2010
Location : اسلام آباد

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyWed Dec 08, 2010 10:49 am

میری طرف سے بھی تمام احباب کو نیا اسلامی سال 1432 ہجری مبارک ہو۔
Back to top Go down
محبوب خان
مبتدی
avatar

Posts : 12
Join date : 08.12.2010
Location : اسلام آباد

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyWed Dec 08, 2010 10:56 am

نعیم wrote:
ہمارے اسلامی کیلنڈر کی شروعات ہی قربانیوں سے عبارت ہوتی ہے۔
یکم محرم الحرام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اور دس محرم الحرام امام الشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ معہ خانوادہء رسول Darood
کا یوم شہادت ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو بھی دین مبین کی خاطر قربانیوں کی توفیق عطا فرمائے۔
اور اس نئے سال کو ساری امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لیے باعث رحمت، باعث امن و سکون اور باعث خوشحالی و ترقی بنائے۔
جو کہ بنا کسی اہل، صالح، خدا ترس اور محب وطن قیادت کے ممکن نہیں۔
بہرحال نیا سال سب کو مبارک ہو۔

نعیم بھائی اسلامی سال کا آخری مہینہ ہمیں حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی اور شروع کا مہینہ امام الشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ مع ساتھیوں کے قربانی کی یاد دلاتا ہے۔

غریب و سادہ ورنگیں ہے داستان حرم
نہایت اسکی حسین ابتدا ہیں اسماعیل
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyThu Dec 09, 2010 4:45 pm

السلام علیکم


میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو


اللہ تعالی سے دعا ہے کہ نئے اسلامی سال کی صدقے سے نیک عمل کرنے کی اور ہر قسم کی برائیوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
محبوب خان
مبتدی
avatar

Posts : 12
Join date : 08.12.2010
Location : اسلام آباد

نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو EmptyFri Dec 10, 2010 6:57 am

آمین ثم آمین
Back to top Go down
Sponsored content




نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty
PostSubject: Re: نیا اسلامی سال مبارک ہو   نیا اسلامی سال مبارک ہو Empty

Back to top Go down
 
نیا اسلامی سال مبارک ہو
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: استقبالیہ :: مبارکباد-
Jump to: