HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share | 
 

 محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا

Go down 
AuthorMessage
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Tue Dec 21, 2010 8:38 pm

السلام علیکم۔
ضروری اعلان ہے

محبوب خان، جمیل اختر، عبدالرحمن سید، خوشی صاحبہ وغیرھم جہا ں بھی ہوں ۔ ہمارا فورم پر واپس آجائیں ۔ کچھ نہیں کہا جائے گا۔
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Tue Dec 21, 2010 9:43 pm

کچھ دن آپ نہ آتے تو یہی اس لسٹ میں آپ کا نام بھی شامل ہونا تھا
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 7:55 am

ہم سب یہاں پہنچ تو گئے ہیں لیکن یہاں ایسا لگتا ہے کہ جیسے سب نیند میں ہوں اور کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم چند دوست احباب ایک کنویں میں گر گئے ہیں اور اندر ہی اندر اس کے ارد گرد گھوم کر باہر جانے کا راستہ تلاش کررہے ہیں
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 10:01 am

ہاہاہاہاہا۔۔۔ واہ سید بھائی ۔ آپ نے ایک بار پھر اپنی خداداد صلاحیت سے کیا خوب منظر کشی کی ہے۔
ایک طویل عرصہ بعد کھلے دل سے ہنسنے کا موقع میسر آیا۔ بہت عمدہ بات کی آپ نے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ اب اس کنویں میں ہی دل لگا لیا جائے یا واپس ہماری اردو والے کنویں میں جاناچاہیے۔ کنواں تو کنواں ہی ہے۔ نیا ہو یا پرانا
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 10:23 am

نعیم بھائی خوش رہیں،!!!!

کیا بتائیں آپ کو اب تو صورت حال یہ ہے یہاں کہ،!!!! لکھتے کہیں اور ہیں اور چھاپتے یہاں ہیں، یہاں تو اردو لکھنے کی بھی محتاجی ہے،!!!!!

جیسے کوئے کی مونث ایسا پرندہ ہے جو رہتی کہیں ہے اور انڈا کہیں اور دیتی ہے مگر سہتی فاختہ ہے، اور فاختہ بے چاری کو شروع میں پہچان بھی نہیں ہوتی ہوگی، جب تک وہ پہچان پاتی کوئے کے بچے اڑنے کے قابل ہو جاتے ہوں گے،!!!!!

مگر یہ محاورہ تو شاید اس اعتبار سے غلط ہوگیا،!!!!! چلو اب لکھ دیا تو لکھ دیا، یہاں کس نے کیا سمجھنا ہے،؟؟؟؟؟

خوش رہیں،!!!
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 10:42 am

ہاہاہاہاہا۔۔۔ محاورہ تو پتہ نہیں غلط ہے یا صحیح۔
لیکن میرے علمِ حیوانات میں خصوصی اضافہ ضرور ہوگیا ہے۔
لیکن کوی خود اپنے انڈے کیوں نہیں سینچتی؟
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:11 am

نعیم بھائی،!!!! خوش رہیں،!!!!

اسی لئے شاید کہتے ہیں کہ کوا یا کوی سیانے ہوتے ہیں،!!!!!
کیونکہ،!!!!!
اپنی مشکل دوسروں کے گلے ڈال دیتے ہیں،!!!!


Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:12 am

اوہ اچھا ۔ یعنی جو بھی اپنی مشکل دوسروں کے سر ڈالے وہ کوا
اور جو دوسروں کی مشکل اپنے سر لے لے وہ فاختہ ؟؟؟
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:15 am

ہائے فاختہ بے چاری،!!!!!
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:23 am

اچھا سید بھائی ۔ کوے اور فاختہ کی بحث میں کہیں اوپر والا اعلان ہی پسِ نظر نہ چلا جائے
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:31 am

نعیم wrote:
اچھا سید بھائی ۔ کوے اور فاختہ کی بحث میں کہیں اوپر والا اعلان ہی پسِ نظر نہ چلا جائے

چلئے اس کوئے اور فاختہ کے موضوع کو کہیں اور لئے چلتے ہیں،!!!!
واقعی یہ سوچنا بھی ضروری ہے کہ ایسا کیوں ہے،؟؟؟؟؟

کیا کوئی صاحب ہماری مدد فرمائیں گے،؟؟؟؟
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:51 am

میں تو اعلان کرنا چاہ رہا تھا
آپ نے اسکو گپ شپ کا حصہ بنا ڈالا۔
اب کوے اور فاختہ کے چکر میں اعلان ہی کہیں غائب ہوگیا
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:55 am

سید انکل اس بات کے لیے بہت معذرت خواہ ہوں۔ باوجود کوشش کے ابھی تک مجھے اس چیز میں کامیابی نہیں ہو پا رہی کہ اس فورم میں آٹومیٹک طور پر اردو لکھی جا سکے۔ بہر حال کوشش جاری ہے تب تک آپ کو جو زحمت کرنا پڑ رہی ہے اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:55 am

Please delete all this posted items & transferred to GUPSHUP column,
Sorry for inconvenience.
Back to top Go down
armansyed
معاون
avatar

Posts : 58
Join date : 30.11.2010
Age : 67
Location : Jeddah, Saudi Arabia

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Wed Dec 22, 2010 11:58 am

ملک بلال wrote:
سید انکل اس بات کے لیے بہت معذرت خواہ ہوں۔ باوجود کوشش کے ابھی تک مجھے اس چیز میں کامیابی نہیں ہو پا رہی کہ اس فورم میں آٹومیٹک طور پر اردو لکھی جا سکے۔ بہر حال کوشش جاری ہے تب تک آپ کو جو زحمت کرنا پڑ رہی ہے اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

Thanks a lot Dear Bilal jee,
Khush Rahain
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Mon Dec 27, 2010 4:05 pm

یہ اعلان باقی صارفین تک پہنچا یا نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Back to top Go down
khokher
Admin
avatar

Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Mon Dec 27, 2010 4:10 pm

یہ تو ہارون بھائی کی ڈیوٹی تھی شاید

__________________________________________________________________________________________________

محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں
Back to top Go down
http://myforum1.tk
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Mon Dec 27, 2010 4:20 pm

وہ تو اب پندرہ بیس روٹیوں پر مشتمل ایک چپاتی کھانے چلے گئے ہیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Mon Dec 27, 2010 4:33 pm

نہیں یار 32 چلی گئی تھی

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
نعیم
محسن
محسن


Posts : 317
Join date : 29.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Mon Dec 27, 2010 4:38 pm

راجہ پرویز اشرف سے یاری رکھیں گے تو یہی کچھ ہوگا نا
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   Tue Dec 28, 2010 7:38 pm

اور بابر اعوان سے یاری رکھیں گے تو کیا ہو گا؟
Back to top Go down
Sponsored content




PostSubject: Re: محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا   

Back to top Go down
 
محبوب خان، خوشی صاحبہ، سید بھائی اور جمیل اختر بھائی جہاں بھی ہوں واپس آجائیں ۔انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: