HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share | 
 

 کیا آپ جانتے ہیں؟

Go down 
AuthorMessage
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: کیا آپ جانتے ہیں؟   Sun Nov 28, 2010 7:43 pm

اکثر دوستوں کے پاس چھوٹی چھوٹی دلچسپ معلومات ہوتی ہیں یہاں وہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کریں گے
Back to top Go down
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Sun Nov 28, 2010 7:48 pm

دنیا میں سب سے پہلے قلم حضرت ادریس علیہ السلام نے استعمال کیا
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 6:47 am

کیا آپ جانتے ہیں کہ:

دنیا کے 3 سب سے امیر آدمیوں کی دولت دنیا کے سب سے غریب ملکوں میں رہنے والے 600 ملین لوگوں کی سالانہ آمدنی سے زیادہ ہے۔
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 6:59 am

نہیں
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 7:06 am

حسن بھائی میرے پیارے بھائی ایک گذارش ہے کہ سنجیدہ لڑی ہے اس میں معلوماتی بات لکھیں تاکہ ہماری معلومات میں بھی اضافہ ہو
پلیز برا نہیں ماننا باقی پگپ شپ کی لڑیوں میں ہم آپ کے ساتھ ہیں thanks
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 7:13 am

جی بہتر chu
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 8:03 am


کسی عام کاغذ کے صفحہ کو آپ سات مرتبہ سے زیادہ آدھا تہہ نہیں کرسکتے۔ ٹرائی کر دیکھیں۔
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 12:50 pm

بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بلوغت کی عمر تک پہنچتے پہنچتے 206 رہ جاتی ہیں
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 1:16 pm

کیا آپ جانتے ہیں رقبہ کے لحاظ سے دنیا میں سب سے چھوٹا ملک مناکو ہے
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
khokher
Admin
avatar

Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Nov 29, 2010 7:15 pm

کیا آپ جانتے ہیں سانپ مور کی مرغوب غذا ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Tue Nov 30, 2010 11:40 am

1 دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے
2 قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہے
3 قرآن مجید کے کل حروف کی تعداد تین لاکھ تیئس ہزار چھ سو اکہتر ہے
4 قرآن مجید تیس حصوں میں تقسیم ہے
5 ایک پارہ میں پندرہ سے بیس رکوع ہوتے ہیں
6 ایک رکوع میں کم وبیش دس آیات ہوتی ہیں۔
7 پورے قرآن میں رکوع کی تعداد پانچ سو چالیس ہے
8 قرآن مجید کی کل منزلیں سات ہیں
9 قرآن مجید کی دلہن سورة رحمٰن کو کہتے ہیں
10 قرآن مجید کی سب سے لمبی سورة،سورة البقرة ہے
11 قرآن مجید کا دل سورة یٰسین کو کہتے ہیں
12 قرآن مجید کی سورة توبہ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے
13 قرآن مجید میں مکی سورة 65 ہیں
14 قرآن مجید میں مدنی سورة 18 ہیں
15 برصغیر میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے سندھی زبان میں ہوا
16 برصغیر میں سب سے پہلی قرآن مجید کی تفسیر مولانا عثمان خیر آبادی نے لکھی
17 مغل بادشاہ بابر نے خط بابری میں قرآن مجید لکھا
18 جرمن زبان میں سب سے پہلے قرآن مجید کا ترجمہ مارٹن لوتھر نے کیا
20 روسی زبان میں قرآن مجید کا پہلا ترجمہ 1776 میں ہوا
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
avatar

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 26
Location : سلیمی چوک

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Tue Nov 30, 2010 11:54 am

ماشاءاللہ اچھی شیئرنگ ہے thanks
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Tue Nov 30, 2010 12:07 pm

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کہ دس بڑے آتش فشاں یہ ہی
1 اوجسڈل سلاسو ﴿چلی﴾
2 سان پیڈرو﴿چلی﴾
3 گلایڑی ﴿چلی﴾
4 کوٹو پلسی﴿ایکوڈور﴾
5 ٹوپن گوٹیٹو ﴿چلی﴾
6 لاسکر ﴿چلی﴾
7 پوپو کیپیٹل ﴿میکسیکو﴾
8 نیوادوڈولروئیز﴿کولمبیا﴾
9 سینگے ﴿ایکوڈور﴾
1o گواگوا پیچپا ﴿ایکواڈور﴾
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Mon Dec 06, 2010 6:56 pm

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسکرانے سے اعصابی کھنچاو کم ہوتا ہے اور انسان کا بیماریوں کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Tue Dec 07, 2010 5:02 am


__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
ملک بلال
Admin
avatar

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Tue Dec 07, 2010 7:05 pm

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ ایجادات تھامس ایڈیسن نے کیں جن کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہے جن میں زیادہ مشہور ، بلب ، گراموفون ، سنیما مشین، ٹیلی گراف ، پرنٹنگ مشین، بٹر پیپر وغیرہ ہیں۔ اس کی سکول کی تعلیم نہ ہونے کے برابر تھی کیوں کہ ٹیچرز کی نظر میں وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ اس کی ماں نے اسے پڑھایا۔ لوگ اس کو جادوگر کے نام سے بلاتے تھے۔
Back to top Go down
ھارون رشید
ماہر
ماہر
avatar

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 44
Location : اوکاڑہ شریف

PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   Wed Dec 08, 2010 11:21 am


__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.forumotion.com/index.htm
Sponsored content




PostSubject: Re: کیا آپ جانتے ہیں؟   

Back to top Go down
 
کیا آپ جانتے ہیں؟
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: گپ شپ :: گپ شپ-
Jump to: