HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share
 

 انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد

Go down 
AuthorMessage
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 45
Location : اوکاڑہ شریف

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyMon Nov 29, 2010 3:43 pm

salam

اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد 1665640o3d94ozpjd پیش کرتا ہوں
اور دعا گو ہوں کہ یہ فورم دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Pbi_015_wadhai

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Happy2c
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
khokher
Admin
khokher

Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyMon Nov 29, 2010 5:12 pm

salam
انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو یہ فورم بنانے پر
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے یہ فورم کامیابی کی منزلیں طے کرتا چلا جائے
بہت بہت شکریہ ہم سب کو اس فورم پر مل بیٹھنے کی جگہ ملی

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Congrats
Back to top Go down
http://myforum1.tk
Munawar
معاون
Munawar

Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 35
Location : okara

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyMon Nov 29, 2010 8:28 pm

اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو
Back to top Go down
نعیم
محسن
محسن
avatar

Posts : 317
Join date : 29.11.2010

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyTue Nov 30, 2010 12:48 am

اتنظامیہ کو فورم بنانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ thanks2
Back to top Go down
Admin
Admin
Admin

Posts : 26
Join date : 26.11.2010
Age : 37
Location : Pakistan

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyTue Nov 30, 2010 3:22 am

محترم برادر مکرم ھارون رشید صاحب
بہت شکریہ اپنے مخصوص من موہنے انداز میں مبارک باد دینے کا۔دعا کی درخواست ہے

بہت پیارے احمد کھوکھربھائی
انتظامیہ حوصلہ افزائی کے لیے آپ کی بھی بہت مشکور۔ امید ہے محبتوں کا یہ سلسلہ یو نہی چلتا رہے گا

برادر عزیز منور چشتی صاحب
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دینے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔ امید ہے اس محفل میں اپنی شرکت سے یونہی چار چاند لگاتے رہیں گے۔

قابل صد تکریم محترم نعیم رضابھائی
بہت شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے فرصت کے لمحات چرا کر ہمیں اپنی محبت کا زیر بار کیا۔ امید ہے رہنمائی فرماتے رہیں گے۔

آخر میں سب دوستوں سے یہ کہنا ہے کہ یہ فورم نہ کسی فرد واحد نے بنایا ہے اور نہ ہی کسی کی ذاتی ملکیت ہے۔ یہ فورم آپ سب کا ہے اور آپ ہی اسے چلانے اور سنبھالنے والے ہیں۔آپ سب دوستوں کا محفل میں شرکت کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ امید ہے اپنی قیمتی آراء، تجاویز اور مشوروں کے ساتھ ساتھ اچھی اچھی شیئرنگز سے بھی نوازتے رہیں گے۔

والسلام مع الاکرام
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyTue Nov 30, 2010 11:02 am

السلام علیکم

میری طرف سے بھی انتظامیہ کو بہت بہت مبارک ہو mubark

دعا ہے کہ یہ فورم اسی طرح دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرتا رہے Insha Allah
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ملک بلال
Admin
ملک بلال

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyTue Nov 30, 2010 11:47 pm

میری طرف سے بھی انتظامیہ کو مبارک ہو کہ اس نے ایک دفعہ دوستوں کے پھر سے مل بیٹھنے کا بہانہ کیا۔ انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد 399561
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptySun Jan 02, 2011 7:07 am

اب آپ چوسنی چھوڑ دیں اب تو ماشاءاللہ بڑے ہو گئے ہیں chr
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 45
Location : اوکاڑہ شریف

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptySun Jan 02, 2011 10:02 am

آپ نے کب دیکھا

__________________________________________________________________________________________________
sleepy
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد EmptyMon Jan 03, 2011 6:49 am

سب دوستوں کو مبارک ہو ہماری اردو پیاری اردو دوبارہ پٹری پر چڑھنے لگی ہے Masha Allah
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content




انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty
PostSubject: Re: انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد   انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد Empty

Back to top Go down
 
انتثظامیہ کو بہت بہت مبارک باد
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: استقبالیہ :: مبارکباد-
Jump to: