HomeHome  PortalPortal  GalleryGallery  FAQFAQ  SearchSearch  MemberlistMemberlist  RegisterRegister  Log inLog in  

Share
 

 یہ پرچہ کیا رہے گا

Go down 
AuthorMessage
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 12:15 pm

السلام علیکم

ہمارا فورم پیارا فورم میں دلی خوش آمدید

ہمارے پیارے فورم کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ کرم اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

پرچہ ہمارا فورم پیارا فورم

کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں

پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

نوٹ : خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

9- ہمارے پیارے فورم سے تعارف کیسے ہوا اور آپ کو ہمارا فورم کیسا لگا ؟


یا

اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ملک بلال
Admin
ملک بلال

Posts : 714
Join date : 26.11.2010

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:07 pm

اچھا فارمیٹ ہے۔ Yes
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:16 pm

ملک بلال بھائی آپ کا شکریہ پسند کرنے پر


باقی سب دوستوں کی آراہ بہت قیمتی ہے پلیزززززز سب دوست حصہ لیں thanks
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
khokher
Admin
khokher

Posts : 960
Join date : 26.11.2010
Location : LAHORE

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:17 pm

wah
ٹھیک ہے
Back to top Go down
http://myforum1.tk
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:22 pm

احمد بھائی آپ کا بھی شکریہ

باقی سب دوستوں سے بھی پوچھیں
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
ھارون رشید
ماہر
ماہر
ھارون رشید

Posts : 1369
Join date : 28.11.2010
Age : 45
Location : اوکاڑہ شریف

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:25 pm

قبول کیا جاتا ہے
Back to top Go down
http://friends.canada-forum.net/index.htm
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 1:29 pm

شکریہ قبول کرنے کا پاء جی thanks2
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Munawar
معاون
Munawar

Posts : 72
Join date : 29.11.2010
Age : 35
Location : okara

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyTue Nov 30, 2010 9:10 pm

ok kro jeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
Back to top Go down
حسن رضا
محسن
محسن
حسن رضا

Posts : 463
Join date : 28.11.2010
Age : 27
Location : سلیمی چوک

یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا EmptyThu Dec 02, 2010 7:21 am

شکریہ منور بھائی سفارش کا yahoo
Back to top Go down
http://www.oururdu.com
Sponsored content




یہ پرچہ کیا رہے گا Empty
PostSubject: Re: یہ پرچہ کیا رہے گا   یہ پرچہ کیا رہے گا Empty

Back to top Go down
 
یہ پرچہ کیا رہے گا
Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: استقبالیہ :: تجاویز و شکایات-
Jump to: